برقع پوش خاتون کی سلمان خان کے والد کو دھمکی سلیم خان جمعرات کی صبح ورزش کے لیے اپنے گھر کے قریب موجود تھے، انڈیا ٹوڈے رپورٹ شائع 19 ستمبر 2024 02:31pm