اسرائیلی آرمی چیف کی بیرونِ ملک حماس کی قیادت کو نشانہ بنانے کی دھمکی غزہ پر حملے جاری رکھنے کا اعلان، یمن، لبنان اور شام میں کارروائیوں کے بعد مزید حملوں کا عندیہ شائع 31 اگست 2025 11:41pm