بھارت میں خبر رساں ایجنسی ’رائٹرز‘ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پابندی عائد بھارتی حکومت کی جانب سے روئٹرز کے اکاؤنٹ کو ”قانونی مطالبے“ کی بنیاد پر روکا گیا ہے شائع 06 جولائ 2025 09:39am