27 سال تک بیٹی کو قید رکھنے والے والدین کی کہانی، 42 سالہ خاتون کے کمرے میں اب بھی بچوں کے کھلونے موجود!
موت کے دہانے مرئیلا دنیا میں چند دنوں کی مہان تھی، نہ کوئی شناختی دستاویز نہ کسی سے رابطہ، اپارٹمنٹ سے مشکوک آوازوں سے پولیس کو لڑکی کی حالت زار کا انکشاف ہوا۔
Aaj English










