تئیس برس قبل بادشاہی مسجد سے حضور ﷺ کے نعلین مبارک چوری، مقدمہ کہاں تک پہنچا؟
اکتوبر 2021 میں جسٹس اعجاز الاحسن نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی، جس کے بعد تاحال کوئی پیش رفت سامنے نہیں آئی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.