سینیئر اداکار خالد بٹ طویل علالت کے بعد چل بسے اداکار کے انتقال کی خبر پی ٹی وی اداکار محسن گیلانی نے انسٹا اکاؤنٹ پر دی شائع 12 جنوری 2024 08:45am