اسلحہ ساز کمپنیوں نے امریکی فوج کو اربوں ڈالر کا ’چونا‘ لگا دیا دفاعی کمپنیوں نے سستے متبادل موجود ہونے کے باوجود بھاری قیمتیں وصول کیں، ڈین ڈرسکل کی سخت تنقید شائع 15 نومبر 2025 09:08am