روس یوکرین جنگ: امریکا نے دو بڑی روسی تیل کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
پابندیاں اشارہ ہے کہ ہم آگے کیا کرنے جا رہے ہیں، یوکرین پر قبضہ نہیں کرنے دیں گے اوول آفس میں نیٹو سیکرٹری جنرل کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.