بولی وُڈ کی تاج محل کو مندر قرار دینے کی کوشش ناکام، پریش راول وضاحتوں پر مجبور بھارتی عوام اور عالمی سطح پر دیکھنے والے پریش راول کی اس وضاحت کو مسترد کر رہے ہیں شائع 30 ستمبر 2025 02:56pm