پہلگام واقعہ: کشمیری تنظیم ”ٹی آر ایف“ نے حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کی حقیقت بتا دی، بھارتی جھوٹ کی دھجیاں اڑ گئیں
حملے کو ہمارے کھاتے میں ڈالنا سراسر جھوٹ، عجلت اور ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہے، ٹی آر ایف
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.