پنجاب کے 17 اضلاع میں صارف عدالتیں ختم کرنے کی تیاری، ترمیمی بل تیار ترمیم کے تحت ضلعی عدالتوں میں ڈسٹرکٹ جج یا ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج بطور صارف عدالت جج فرائض انجام دیں گے شائع 28 مئ 2025 01:32pm