بھارتی فوجی افسر کے گھر سے نوٹوں کی گڈیاں برآمد، رشوت ستانی کا الزام ملزم کے گھر سے 3 لاکھ روپے اور اضافی نقد رقم 2 کروڑ 23 لاکھ روپے برآمد کی گئی، بھارتی میڈیا شائع 21 دسمبر 2025 12:31pm