چاند پر پہلا قدم رکھنے کے مشن کو جعلی قرار دینے پر ناسا کا کم کارڈیشین کو جواب
ناسا کے قائم مقام ایڈمنسٹریٹر شان ڈفی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر کم کارڈیشین کے تبصرے کا جواب دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.