ٹیسٹ کرکٹ میں اہم قانون تبدیل کردیا گیا، مگر کیوں؟ قانون میں تبدیلی کی بڑی وجہ بیٹنگ اور بولنگ سائڈ کے درمیان توازن برقرار رکھنا اور میچ میں سنسنی برقرار رکھنا ہے شائع 03 فروری 2026 10:02pm