پاکستان بنوں میں تھانہ میریان پر دہشتگردوں کا کواڈ کاپٹر حملہ، پولیس نے جدید ٹیکنالوجی سے حملہ ناکام بنادیا کواڈ کاپٹر کو فضا میں ہی مار گرایا گیا، ڈی آئی جی بنوں سجاد خان شائع 27 جولائ 2025 10:31pm