بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے تھانوں پر حملے ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک دہشت گرد لاشوں اور زخمیوں سمیت فرار ہوگئے شائع 17 ستمبر 2025 10:27am