پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں بس پر دہشت گردوں کا حملہ، مسافروں کو اغوا کرنے کی کوشش دہشتگردوں نے طالبان کے خلاف بیان اور حکومت کے ساتھ دینے پر جان سے مارنے کی دھمکی بھی دی شائع 25 مئ 2024 03:57pm