پاکستان بلوچستان میں پولیس اور لیویز تھانوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 4 اہلکار شہید دہشت گردوں نے رات گئے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، ڈپٹی کمشنر شیرانی شائع 17 ستمبر 2025 10:16am
پاکستان خیبر پختونخوا پولیس دہشت گردوں کے نشانے پر، 24 گھنٹوں میں 5 اہلکار شہید حالیہ کارروائی میں ایس ایچ او شہید شائع 14 اگست 2025 11:59am
دنیا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خضدار حملے کی مذمت کردی خضدار حملہ بزدلانہ اور قابلِ نفرت فعل تھا، سلامتی کونسل شائع 23 مئ 2025 12:32pm
پاکستان وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا پختہ عزم ہے کہ فتنہ ہندوستان کو جڑ سے ختم کریں گے، عطا تارڑ عطا تارڑ نے خضدار میں دہشتگردی کے واقعے میں شہید ہونے والے بچوں کے ورثا سے ملاقات کی اور اظہارِ تعزیت کیا۔ اپ ڈیٹ 23 مئ 2025 02:29pm
پاکستان میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی کی جوابی فائرنگ سے 3 خطرناک دہشتگرد ہلاک بنوں میں منڈان فتح خیل پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے بھاری ہتھیاروں سے حملے میں ایک کانسٹیبل زخمی شائع 23 مئ 2025 09:32am
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید دہشت گردوں نے پولیس چوکی کا گیٹ دھماکے سے اڑا کر شدید فائرنگ کی۔ شائع 21 مئ 2025 11:42am
پاکستان بلوچستان کے ضلع پشین میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید زین الدین موٹرسائیکل پرقریبی گاؤں سے اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ دہشت گردوں نے بٹے زئی کےعلاقے میں نشانہ بنایا شائع 07 مئ 2025 12:29am
پاکستان دہشت گردی کی کوشش ناکام ، پولیس کی بر وقت کارروائی ،حملہ آور فرار تھانہ بکاخیل کی حدود میں دو درجن سے زائد دہشت گردوں کی نقل و حرکت دیکھی گئی تھی ۔ شائع 28 اپريل 2025 09:40am
پاکستان پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 2 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی دہشتگرد بھاری اسلحے، راکٹ لانچرز اور ہینڈ گرنیڈ سے لیس تھے، دو اہلکار شدید زخمی ہوئے، ترجمان پولیس شائع 23 اپريل 2025 03:14pm
پاکستان ڈیرہ غازی خان پولیس نے دہشت گردوں کا بڑا حملہ ناکام بنا دیا آئی جی پنجاب کی خوارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر ڈیرہ غازی خان پولیس کو شاباش اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 09:30am
پاکستان پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر دہشت گردوں کا 7واں حملہ ناکام پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے بعد دہشت گرد پسپا ہو گئے شائع 22 مارچ 2025 04:49pm
پاکستان دہشتگردوں کا پاک آرمی کے جوان کو پکڑنے کیلئے گھر پر حملہ، عوام نے بھاگنے پر مجبور کردیا مساجد میں اعلانات کے باعث سیکڑوں افراد گھروں سے نکل آئے اپ ڈیٹ 19 مارچ 2025 11:35pm
پاکستان بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا راکٹ لانچر سے حملہ، ایک اہلکار زخمی دہشتگردوں کے حملے سے چوکی پر نصب تھرمل گن کو بھی نقصان پہنچا شائع 17 جنوری 2025 10:18am
پاکستان ڈی آئی خان میں دہشت گردوں کا رات گئے حملے میں اہلکار شہید دہشت گردوں کے حمے میں ایک مزدور بھی جاں بحق ہوا، دہشت گرد حملہ کرنے کے بعد فرار ہوگئے شائع 31 دسمبر 2024 09:36am
پاکستان پاکستان میں 3 برس کے دوران دہشت گرد حملوں میں ہلاک چینی باشندوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئی سندھ، بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حملے کیے گئے، نیکٹا شائع 10 دسمبر 2024 10:20pm
پاکستان خیبر پختونخوا میں رواں سال ہونے والی دہشتگردی کے واقعات کی رپورٹ جاری واقعات کی رپورٹ سی ٹی ڈی نے جاری کی شائع 06 دسمبر 2024 03:45pm
پاکستان اسلام آباد سے گرفتار پی ٹی آئی شرپسندوں کے ہوش ربا انکشافات پی ٹی آئی والوں نے ہمیں پیسے دے کر ڈی چوک میں توڑ پھوڑ کرنے کیلئے چھوڑا، جل جبیب شائع 01 دسمبر 2024 02:05pm
پاکستان لکی مروت: تھانے پر دہشتگردوں کا بھاری ہتھیاروں سے حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق دہشت گردوں نے اسنائپر گن سے پولیس کانسٹیبل کرامت اللہ کو نشانہ بنایا شائع 01 دسمبر 2024 10:49am
پاکستان ڈیرہ غازی خان: سرحدی چوکی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام پولیس کی مؤثر جوابی کارروائی کے نتیجے میں دہشتگرد بھاری جانی نقصان اٹھا کر فرار اپ ڈیٹ 27 نومبر 2024 11:25am
پاکستان صدر، وزیراعظم سمیت دیگر رہنماؤں کی قلات میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی مذمت دہشتگردوں کے ملک سے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہباز شریف شائع 17 نومبر 2024 12:24pm
پاکستان پشاور میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید دو زخمی ہوگئے، ناکے پر فائرنگ کے بعد دہشت گرد فرار شائع 20 جولائ 2023 02:13am
پاکستان ژوب میں کلیئرنس آپریشن مکمل، شہید جوانوں کی تعداد 9 ہوگئی آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد مارے گئے، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 11:06pm
پاکستان کراچی:انسداد دہشت گردی ٹیم پر موٹرسائیکل بم حملہ، 3 اہلکار زخمی، دھماکا ریموٹ کنٹرول تھا، ابتدائی رپورٹ پولیس موبائل کو نقصان، انٹلی جنس ٹیم کالعدم ٹی پی پی کیخلاف کام کر رہی تھی، راجہ عمر خطاب اپ ڈیٹ 12 جولائ 2023 09:30am
پاکستان ہنگو: نجی آئل کمپنی میں دہشت گردوں کا حملہ، 6 سیکیورٹی اہلکار شہید شہید ہونے والوں میں 4 ایف سی اور 2 نجی سیکیورٹی کے اہلکار شامل شائع 23 مئ 2023 08:40am
پاکستان گھوٹکی میں پولیس چوکی پر ایک درجن سے زائد ڈاکوؤں کا حملہ، 2 اہلکار شہید ڈاکو حملے کے بعد فرار ہوگئے، تلاش جاری شائع 19 اپريل 2023 07:31am
پاکستان پاک ایران بارڈر پر شہید 4 سیکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا شہدا کی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی علاقوں میں تدفین کردی گئی شائع 03 اپريل 2023 08:25am
پاکستان لکی مروت دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا اپ ڈیٹ 30 مارچ 2023 11:37am
پاکستان بارکھان: رکھنی بازار میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق 16 زخمی دھماکے میں زخمی 8 افراد کی حالت تشویشناک اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 12:22pm
پاکستان کراچی پولیس آفس حملہ: ہلاک دہشتگردوں کی شناخت ہوگئی، ناقص سیکیورٹی حملے کی وجہ بنی حملہ آوروں نے دستی بم بھی پھینکے اپ ڈیٹ 19 فروری 2023 10:02am
پاکستان کالا باغ میں پولیس پر حملے کے بعد فائرنگ کا تبادلہ، دہشتگرد ہلاک دو دہشت گرد فرار ہوگئے، سی ٹی ڈی ترجمان۔ شائع 17 فروری 2023 12:53am