امریکا میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، 5 افراد گرفتار گرفتار نوجوان داعش نظریات رکھنے والے ایک سابق امریکی فوجی سے متاثر تھے، ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کاش پٹیل شائع 01 نومبر 2025 11:18am
افغان دہشت گرد سطورے کا اعترافی بیان، عالم دین کا نشانہ بنانے کا حکم کمانڈر قاری محمد نے اسے حملوں اور ٹارگٹ کلنگ کی منصوبہ بندی کا حکم دیا تھا، سوشل میڈیا پر بیان اپ ڈیٹ 29 اکتوبر 2025 12:41pm
ضلع خیبر میں بڑھتے دہشتگردی کے واقعات پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 22 خوارج ہلاک سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں امن کی بحالی اور خوارج کے خاتمے تک کارروائیاں جاری کرنے کا اعلان شائع 16 جنوری 2025 04:15pm
سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک آپریشن کے دوران متعدد ٹھکانے بشمول اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی تباہ، آئی ایس پی آر شائع 13 جنوری 2025 07:44pm
برطانوی رکن پارلیمنٹ اور ڈاکٹر نسیم بلوچ کو دہشت گردوں کیلئے لابنگ کرنے پر تنقید کا سامنا ناقدین کا جوڑے پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام اپ ڈیٹ 12 جنوری 2025 09:05pm
لکی مروت: بھتہ نہ دینے پر فتنہ الخوراج نے 17 سویلین ورکرز کو اغوا کرلیا، 8 بازیاب اغوا ہونے والے سویلین ورکرز نہتے تھے، جن کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ہے، ذرائع شائع 09 جنوری 2025 07:18pm
پاکستان میں دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد ایک بار پھر منظرعام پر افغان عبوری حکومت کے اقتدار میں آتے ہی افغان سرزمین عالمی دہشت گردوں کی آماجگاہ بن گئی شائع 01 ستمبر 2024 12:11pm
کالعدم بی ایل اے کی ملکی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک اورسازش بے نقاب لاپتہ افراد کے نام پر بلوچ لبریشن آرمی کے ڈرامے کا ڈراپ سین ہوگیا اپ ڈیٹ 29 اگست 2024 02:59pm
بلوچ ری پبلکن آرمی کے 2 دہشتگردوں کی فون کال میں ’دھرنے کیلئے پیسے‘ دینے کا انکشاف دہشت گرد براہمداغ بگٹی اور ماہ رنگ بلوچ کے دھرنوں کے حوالے سے بات چیت کر رہے ہیں اپ ڈیٹ 15 اگست 2024 12:27pm
سیکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان میں دو کارروائیاں، 10 دہشتگرد ہلاک سینی ٹائیزیشن آپریشن کے دوران تین دہشت گرد زخمی بھی ہوئے شائع 09 مارچ 2024 10:03pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد شائع 08 مارچ 2024 06:52pm
خیبرپختونخوامیں2مختلف آپریشنز، 2دہشت گرد مارےگئے فائرنگ کے نتیجے میں دہشت گردرنگ لیڈرشمروز عرف شینے ہلاک شائع 07 مارچ 2024 05:58pm
نیوزی لینڈ نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا کیوی وزیر اعظم کرسٹوفر لگزن کا فلسطینیوں پر یہودی آبادگاروں کے حملوں پر بھی اظہارِ تشویش شائع 29 فروری 2024 11:31am
ڈی آئی خان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک میران شاہ میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار شائع 02 مئ 2023 08:57am
کراچی میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 دہشت گرد گرفتار قتل اوربھتہ خوری میں ملوث گرفتارملزمان انتہائی خطرناک مجرم ہیں، ایس آئی یو شائع 26 اپريل 2023 05:27pm
کراچی میں فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کا نیٹ ورک بیرون ملک سے آپریٹ ہونے کا انکشاف مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دہشت گرد گرفتار شائع 20 اپريل 2023 01:29pm
لوئردیر، ٹریفک کانسٹیبل کے قتل میں ملوث 2 دہشتگرد ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے 2عدد پستول، ہینڈ گرینیڈ بھی برآمد شائع 13 اپريل 2023 01:50pm
چیک پوسٹ خودکش دھماکے میں ملوث 6 مبینہ دہشتگرد گرفتار واقعے میں ملوث مزید 2 دہشتگردوں کی تلاش جاری ہے، سی ٹی ڈی شائع 12 اپريل 2023 02:25pm
کچلاک میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل، 4 پولیس اہلکار شہید سرچنگ اور سوئپنگ کا عمل جاری شائع 11 اپريل 2023 10:23am
سبی اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک فائرنگ کے تبادلے میں ایک سپاہی شہید ہوا، آئی ایس پی آر اپ ڈیٹ 31 مارچ 2023 01:08pm
”پاکستان اور بھارت میں ثالِثی امریکا کا کام نہیں“ - کونسلر امریکی محکمہ خارجہ امریکا کے پاکستان اور بھارت سے اہم تعلقات ہیں، ڈیرک شولے اپ ڈیٹ 09 فروری 2023 03:30pm
پشاور، دہشتگردوں کا حملہ: شہید ڈی ایس پی سمیت 3 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا دہشت گردوں نے رات کو سربند تھانے پر حملہ کیا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2023 12:57pm
ملتان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار ملزمان کے قبضے سے دھماکا خیز مواد، اسلحہ اور دستی بم برآمد شائع 12 جنوری 2023 12:10pm
پنجاب کے شہر بڑی تباہی سے بچ گئے، 5 دہشتگرد گرفتار دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے، سی ٹی ڈی حکام شائع 07 جنوری 2023 01:45pm
نوشہرہ: سی ٹی ڈی، پولیس کی کارروائی، دہشت گرد گروپ کا رکن گرفتار ملزم دہشت گردی کی منصوبہ بندی کررہا تھا، پولیس شائع 01 جنوری 2023 02:00pm
بنوں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ میں آپریشن مکمل، 25 دہشتگرد ہلاک، 7 گرفتار اور 3 زخمی بنوں میں کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی عمارت میں کامیاب آپریشن کے دوران 25 دہشت گرد مارے گئے، ترجمان پاک فوج اپ ڈیٹ 21 دسمبر 2022 07:53pm
لکی مروت: تھانہ برگی پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 پولیس اہلکار شہید، 4 زخمی دہشت گردوں نے تھانے پر ہینڈ گرینڈ اور راکٹ لانچرز سے حملہ کیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2022 11:38am
ساہیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں بی ایل اے کا مبینہ دہشت گرد گرفتار دہشت گرد سے بارودی مواد برآمد کرلیا گیا، سی ٹی ڈی شائع 14 دسمبر 2022 01:16pm
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی اپ ڈیٹ 13 جولائ 2022 05:17pm
Alleged mastermind of 2013 bombing in Turkey extradited from US Gezer was already in jail in the US, Turkey coordinated his extradition via Interpol Published 30 Jun, 2022 03:46pm