خیبرپختونخوا میں گزشتہ آٹھ ماہ کے دوران دہشت گردی کے واقعات کی رپورٹ جاری دہشت گردی کے واقعات میں 417 شہری، پولیس آفیسرز اور اہلکار جاں بحق ہوئے جبکہ 925 زخمی ہوئے۔ شائع 05 ستمبر 2025 10:07am