دہشت گردی کا الزام، برطانیہ میں 4 ایرانیوں سمیت 5 افراد گرفتار شبہ ہے کہ وہ دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کر رہے تھے، میٹرو پولیس حکام شائع 04 مئ 2025 06:38pm