امریکی فوج کے لیے گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا، عمارت مکمل تباہ دھماکا اتنا شدید تھا کہ زمین لرز اٹھی اور اس کی آواز میلوں دور تک سنی گئی، حکام شائع 11 اکتوبر 2025 12:21pm