اپریل کے اختتام تک درجہ حرارت 45 ڈگری تک جانے کا خدشہ ہے، پی ڈی ایم اے ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرز قائم، شہری غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے پرہیز کریں۔ ہدایت شائع 24 اپريل 2025 10:37am