پاکستان نیب نے عمران خان کیخلاف ٹیلی تھون فنڈز کے غلط استعمال کا کیس بھی تیار کرلیا ٹیلی تھون کیس میں عمران خان کا کردار واضح نہیں، ان کے ملوث ہونے کی تحیقیقات جاری ہیں، ذرائع شائع 20 ستمبر 2023 10:13pm