عمران خان نے ٹیلی تھون میں 5 ارب روپے سے زائد جمع کرلیے ٹرانسمیشن میں دنیا بھر سے پاکستانیوں نے کال کر کے بڑے بڑے عطیات دینے کا وعدہ کیا۔ شائع 30 اگست 2022 11:19am
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت