تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، ذرائع شائع 04 جنوری 2026 05:15pm
پی ٹی آئی نے وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش کو مسترد کردیا حکومت مذاکرات کو عوام کو بے وقوف بنانے کے لیے استعمال کر رہی ہے، شیخ وقاص اکرم کا الزام شائع 24 دسمبر 2025 11:03pm
اپوزیشن حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار، نئے شفاف انتخابات کا مطالبہ 8فروری کو بین الاقوامی طور پر یوم سیاہ منائیں گے اورعوام کو متحرک کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے، اعلامیہ شائع 21 دسمبر 2025 09:57pm
قومی کانفرنس کا انعقاد: اپوزیشن الائنس کا پیپلز پارٹی سے رابطہ نہ کرنے کا فیصلہ اپوزیشن الائنس پیپلز پارٹی سے رابطے کے فیصلے سے پیچھے ہٹ گئی، ذرائع شائع 18 دسمبر 2025 11:30pm