تحریک تحفظ آئین پاکستان کا قومی کانفرنس میں شرکت سے انکار بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکرات کا اختیار تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیا ہے، ذرائع شائع 04 جنوری 2026 05:15pm
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے قومی کانفرنس کا اعلان کردیا، سیاسی رابطے تیز نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کی قومی کانفرنس اگلے ہفتے اسلام آباد میں منعقد کی جائے گی اپ ڈیٹ 04 جنوری 2026 10:22am