لاہور میں 10 سے 13 سال کے موٹر سائیکل چور پکڑے گئے گرفتاری میں سی سی ٹی وی ویڈیوز سے مدد لی گئی، عظمت، مغیث اور زوہیب چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے شائع 13 جولائ 2024 11:08am