لائف اسٹائل انٹرنیٹ انسانوں کی طرح اے آئی چیٹ بوٹس کا دماغ بھی خراب کرنے لگا چند دن پہلے چیٹ جی پی ٹی نے اپنا نیا براؤزر 'اٹلس' بھی متعارف کرایا تھا۔ شائع 25 اکتوبر 2025 02:04pm
ٹیکنالوجی لاہور میں پاکستان کا پہلا ’ایپل‘ ریٹیل اسٹور کھلنے کو تیار اسٹور آئی فون، میک بک، آئی پیڈ، ایپل واچ سمیت تمام مصنوعات کے لیے ایک مستند اور براہِ راست خریداری کا مرکز ہوگا۔ شائع 25 اکتوبر 2025 02:02pm
لائف اسٹائل ایمیزون کے ڈرائیورز کے لیے اے آئی اسمارٹ گلاسز: فون کے بجائے دیکھیں اور تیز ڈیلیوری کریں ان گلاسز سے ڈرائیورز کی ڈیلیوری تیز اور محفوظ ہوجائے گی۔ اپ ڈیٹ 23 اکتوبر 2025 11:28am
لائف اسٹائل وہ سیریز جس نے 60 سال پہلے ہی سوشل میڈیا سمیت ڈیجیٹل دنیا کا نقشہ کھینچ دیا تھا بی بی سی کی کلاسک سائنس فکشن سیریز میں فلمائے گئے بیشتر تصورات آج حقیقت کا روپ دھار چکے ہیں۔ شائع 22 اکتوبر 2025 03:06pm
ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی کے ساتھ 300 گھنٹے گزارنے والاشخص ذہنی الجھن اور خوفناک پریشانی میں مبتلا مسئلے کی جڑ دراصل اے آئی یا چیٹ جی پی ٹی کا صارف کی ہر بات پر حد سے زیادہ ہاں میں ہاں ملانا ہے۔ شائع 21 اکتوبر 2025 03:34pm
لائف اسٹائل انسٹاگرام نوعمر صارفین کو جسمانی ساخت پر مایوس کرنے والا مواد دکھانے لگا، میٹا کی خفیہ رپورٹ میں انکشاف میٹا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نوجوان صارفین کو عمر کے لحاظ سے موزوں مواد دکھانے کا اعلان کیا ہے اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 10:22am
لائف اسٹائل ایک کھرب سورجوں والی کہکشاں جسے بنا دوربین کے دیکھنا ممکن ہے یہ آسمان میں آسانی سے دیکھی جا سکتی ہے۔ شائع 18 اکتوبر 2025 11:58am
لائف اسٹائل کیک یا پیسٹری نہیں: ایلون مسک اپنی ”بیکری“ میں کیا بناتے ہیں؟ حتٰی کہ اس بیکری میں نہ ہی بریڈ اور نمکین آئٹمز تیار کے جاتے ہیں۔ شائع 18 اکتوبر 2025 09:39am
ٹیکنالوجی کیا اے آئی انسانی یادداشت کو آہستہ آہستہ مٹا رہی ہے؟ ہمارا دماغ ہر یادداشت میں جذبات، تجربات اور حواس کو بُنتا ہے۔ شائع 13 اکتوبر 2025 01:38pm
ٹیکنالوجی اوپن اے آئی ٹک ٹاک کی ٹکر پر خفیہ ایپلی کیشن کی تیاری میں مصروف، خاص بات کیا ہوگی؟ اوپن اے آئی کا یہ تجربہ ٹک ٹاک جیسے پلیٹ فارمز کے لیے ایک نئے چیلنج کی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ شائع 30 ستمبر 2025 04:13pm
لائف اسٹائل چالان کس کا کریں؟ بنا ڈرائیور کی کار کے غلط یوٹرن پر پولیس پریشان ’’ڈرائیور کہاں ہے؟‘‘ پولیس نے بغیر ڈرائیور والی کار کو روکا، مگر چالان کس کے نام ہو؟ شائع 30 ستمبر 2025 11:03am
لائف اسٹائل یو اے ای نے وزٹ ویزا کی نئی اقسام متعارف کرا دیں، انٹری پرمٹ میں بھی تبدیلی رشتہ داروں، دوستوں، بیواؤں، طلاق یافتہ خواتین، اور ٹرک ڈرائیورز کے لیے یو اے ای نے نئی وزٹ ویزا کیٹیگریز متعارف کرائی ہیں۔ شائع 30 ستمبر 2025 10:13am
ٹیکنالوجی آئی فون 17 کے بعد ایپل کیا بڑا لانچ کرنے والا ہے؟ ایپل کا اگلا بڑا قدم: جدت اور کارکردگی کی نئی منزل شائع 29 ستمبر 2025 10:54am
ٹیکنالوجی اپنے اے آئی کو فحش مواد سے غیرقانونی ٹریننگ دینے پر میٹا مشکل میں پڑ گیا قانونی ماہر کا کہنا ہے کہ یہ صدی کا سب سے بڑا کاپی رائٹ کیس ہو سکتا ہے۔ شائع 21 ستمبر 2025 03:39pm
لائف اسٹائل گرمی کی لہریں آپ کو جلدی بوڑھا کرسکتی ہیں؟ سائنسدان اس بات پر متفق تحقیق میں تقریباً 25,000 افراد کے طبی ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 29 اگست 2025 11:48am
لائف اسٹائل 75 سالہ شخص خاتون اے آئی کی محبت میں گرفتار، اہلیہ کو طلاق دینے کی ٹھان لی ایک دن جب بیوی نے اپنے شوہر کو زیادہ وقت فون پر گزارنے پر ڈانٹا، تو شوہر کی بات پر وہ حیران رہ گئی۔ شائع 15 اگست 2025 09:20am
لائف اسٹائل اے آئی سافٹ ویئر ’اپنی مرضی سے‘ گلوکارہ کی قابلِ اعتراض ویڈیوز تیار کرنے لگا؟ گروک امیجن سوفٹ وئیر، گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور ڈیپ فیک: مصنوعی ذہانت کا خطرناک پہلو بے نقاب شائع 11 اگست 2025 03:17pm
لائف اسٹائل اسمارٹ واچز ذہنی تناؤ کا لیول غلط بتاتی ہیں؟ اسمارٹ واچ نیند، فٹنس یا دل کی دھڑکن پر نظررکھنے کے لیے بھی کارآمد ہے شائع 11 اگست 2025 02:51pm
ٹیکنالوجی ’چیٹ جی پی ٹی 5‘ کی لانچنگ کا وقت قریب، آج بڑا اعلان متوقع چیٹ جی پی ٹی 5 صرف اپگریڈ نہیں، ایک نیا دور: دنیا کی نظریں چیٹ جی پی ٹی کے آج کے ایونٹ پر مرکوز۔ شائع 07 اگست 2025 02:43pm
لائف اسٹائل ٹیکنالوجی توجہ ختم کرتی ہے، فون بند کرنا ہی واحد حل ہے،گوگل کے سابق سی ای او کا اعتراف فون بند کر کے ہم ٹیکنالوجی کو فائدے میں بدل سکتے ہیں، ایرک شمٹ شائع 22 جولائ 2025 01:04pm
لائف اسٹائل سائنسدانوں نے بالوں کے جھڑنے اور بغیر ٹرانسپلانٹ دوبارہ اگنے کا راز دریافت کرلیا نئی تحقیق بالوں کودوبارہ اگانے کے قدرتی طریقوں پرغور کررہی ہے شائع 22 جولائ 2025 12:27pm
لائف اسٹائل خلا سے واپسی پر خلانوردوں کی بینائی جانے لگی، ناسا نے نوٹس لے لیا یہ علامات اب باقاعدہ ایک سائنسی اصطلاح ایس اے این ایس کے تحت شناخت کی جا رہی ہیں شائع 22 جولائ 2025 11:46am
لائف اسٹائل میٹا کے خودکار ترجمے نے بھارتی سیاستدان کو جیتے جی مار دیا میٹا کا اس حوالے سے بیان بھی سامنے آگیا ہے شائع 19 جولائ 2025 11:18am
لائف اسٹائل چاند کی مٹی سے زندگی کا سامان، پانی اور ایندھن بنانے کی نئی ٹیکنالوجی دریافت اس کے ساتھ ساتھ ایندھن کے اجزاء بھی حاصل کیے جا سکتے ہیں شائع 18 جولائ 2025 10:43am
ٹیکنالوجی مصنوعی ذہانت ہمارے پانی کیلئے بڑا خطرہ؟ ماہرین نے بتا دیا ماحولیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ اے آئی کو مکمل طور پر ماحول دوست بنانا مشکل ہے شائع 18 جولائ 2025 09:55am
ٹیکنالوجی شہد کی مکھیوں کو چھوٹے روبوٹ فوجیوں میں تبدیل کرنے والا ’مائنڈ کنٹرولر‘ تیار سائنس، شہد کی مکھیوں اور جدید جنگی ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز امتزاج شائع 15 جولائ 2025 02:41pm
ٹیکنالوجی سائنسدانوں نے ایک دوسرے سے مدغم ہونے والے 2 بڑے بلیک ہولز کا پتہ لگا لیا کائنات کی گہرائیوں میں سب سے بڑے بلیک ہول ٹکراؤ کی انتہائی حیران کن دریافت شائع 14 جولائ 2025 02:19pm
ٹیکنالوجی ایپل کیلیے نازک موڑ: کیا سی ای او ٹِم کُک عہدے سے برطرف ہونے والے ہیں؟ کیا ایپل پھر سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں انقلاب برپا کرے گا یا بتدریج اپنی چمک کھو دے گا؟ اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 02:15pm
لائف اسٹائل ریڑھ کی ہڈی کی چوٹوں کے علاج میں انقلابی پیش رفت چینی بائیو ٹیک کمپنی کی یہ تحقیقی پیش رفت میڈیکل سائنس کی تاریخ میں ایک سنگ میل ہوگا شائع 14 جولائ 2025 12:53pm
لائف اسٹائل دو کہکشائیں آپس میں ٹکرا گئیں، ’کائناتی اُلّو‘ کی تشکیل کا منظر عکس بند کائناتی اُلّو: دو کہکشاؤں کے انوکھے تصادم کی حیرت انگیز کہانی شائع 10 جولائ 2025 11:37am