یو اے ای میں اگلے سال تنخواہوں میں زبردست اضافے کا امکان یو اے ای میں مضبوط معاشی صورتِ حال کے پیشِ نظر تنخواہوں میں اضافہ کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ شائع 02 دسمبر 2025 02:37pm