خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار محکمہ تعلیم ریگولیٹری باڈی کے قیام پر 200 ملین روپے خرچ کرے گا، دستاویز شائع 09 ستمبر 2025 11:18am