پاکستان پشاور میں طلبہ کو زمین پر بیٹھا کر پڑھانے والے 3 اسکولوں کے اساتذہ معطل تمام معطل اساتذہ کے خلاف انکوائری بنا کر تحقیقات شروع کردی ہے، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر پشاور اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2024 11:09am