پاکستان سندھ حکومت کا محکمہ تعلیم میں 90 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے وزیر تعلیم سردار شاہ کی ملاقات، محکمے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ شائع 22 اپريل 2025 06:47pm