پاکستان استاد سمیت 7 افراد کے قتل کیخلاف کندھ کوٹ میں مظاہرین نے دھرنا دے دیا احتجاجی دھرنے میں بنگوار، ڈومکی، جکھرانی برادری کی جانب سے شرکت کی گئی ہے شائع 21 مارچ 2024 03:07pm