دنیا جنوبی افریقہ میں استاد نے ہندو طالب علم کی کلائی کا مذہبی دھاگہ کاٹ دیا، بڑا ہنگامہ کھڑا ہوگیا ہندو تنظیم نے اس واقعے کی شدید مذمت کی ہے شائع 04 فروری 2025 12:37pm