کاروبار بجٹ 2025-26: قبائلی اضلاع میں تیار شدہ اشیاء پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ ایف بی آر نے اس حوالے سے ضروری قانونی ترامیم کا مسودہ تیار کرنا شروع کر دیا شائع 26 مئ 2025 11:54am