کاروبار بینک میں کتنے لاکھ تک نقد جمع کرانے پر ٹیکس نہیں کٹے گا؟ ایف بی آر نے بتادیا آل پاکستان تنظیم تاجران کے وفد کی جانب سے ایف بی آر حکام سے مذاکرات شائع 15 جولائ 2025 08:38pm
پاکستان ٹیکس گوشوارے بھرنے کے لئے ہیلپ لائن قائم کی جائے، وزیراعظم وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم کو بھی اردو زبان میں متعارف کرانے کی ہدایت دی شائع 14 جولائ 2025 03:35pm
کاروبار آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو مثبت قرار دے دیا 2025 اور اس کے بعد پاکستان مزید ترقی کرے گا، نمائندہ آئی ایم ایف شائع 14 جولائ 2025 08:34am
کاروبار ٹیکس دہندگان کی مشکل آسان : ایف بی آر نے نیا ریٹرن فارم جاری کردیا نئے فارم سے انفرادی افراد اور کمپنیز استفادہ کرسکیں گی شائع 09 جولائ 2025 12:58pm
پاکستان وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، ایف بی آر کی کارکردگی پر اظہار اطمینان محصولات وصولی،معاشی اہداف حاصل کرنے کے لیے جانفشانی سے کام کریں ، وزیراعظم شہباز شریف شائع 02 جولائ 2025 01:59pm
کاروبار 7 ہزار درآمدی اشیاء پر ٹیکس و ڈیوٹی میں کمی، ایف بی آر کا بڑا فیصلہ درآمدی میک اپ، خام مال پر ڈیوٹی 55 سے کم کر کے44 فیصد کر دی گئی شائع 02 جولائ 2025 01:40pm
کاروبار سندھ ریونیو بورڈ نے ٹیکس وصولی کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا جون دوہزار پچیس کے دوران ٹیکس وصولی میں چوالیس فیصد اضافہ ہوا، ایس آر بی شائع 01 جولائ 2025 04:54pm
پاکستان بلوچستان میں 70 ارب روپے کی بے ضابطگیاں، آڈٹ رپورٹ میں ہوشربا انکشافات بے ضابطگیوں کے باعث بلوچستان کے خزانے کو 3 ارب 49 کروڑ روپے کا براہِ راست نقصان ہوا شائع 27 جون 2025 12:35pm
کاروبار فنانس بل 26-2025: تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس سے متعلق انکم ٹیکس آرڈیننس منظور اپوزیشن کی تمام ترامیم کثرت رائے سے مسترد کردی گئیں اپ ڈیٹ 26 جون 2025 07:38pm
پاکستان قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا بجٹ شق وار منظور، اپوزیشن کی تمام تحاریک مسترد پیٹرولیم مصنوعات پر ڈھائی روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد، 5 کروڑ سے زائد ٹیکس فراڈ پر گرفتاریاں ہوں گی اپ ڈیٹ 26 جون 2025 06:54pm
پاکستان سپریم کورٹ: ٹیکس دہندگان کی گرفتاری اور ایف آئی آرز غیر قانونی قرار ٹیکس واجب الادا ہونے کا تعین اور اپیل کا حق دیا جانا آئینی تقاضا ہے، سپریم کورٹ شائع 25 جون 2025 01:51pm
پاکستان مالاکنڈ: سیلز ٹیکس کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹرڈاؤن، کاروباری مراکز بند معاہدے کی تحت مالاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری زون ہے،حکومت کی جانب سے دس فیصد سیلز ٹیکس واپس لیا جائے، تاجر برادری شائع 25 جون 2025 11:20am
پاکستان باڑہ: جعلی سرکاری پیڈ پر ٹیکس وصول کرنے والے 2 ملزمان گرفتار ملزمان کے خلاف لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 اور دفعہ 420 کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی شائع 24 جون 2025 01:16pm
کاروبار تنخواہ دار طبقے کے ٹیکس سلیب اور نان فائلر کے کیش نکلوانے کی حد میں تبدیلی باضابطہ منظور نان فائلرز کیلئے کیش نکلوانے کی حد 50 ہزار سے بڑھا کر 75 ہزار روپے روزانہ کرنے کی تجویز منظور کر لی گئی شائع 21 جون 2025 03:13pm
کاروبار آئی ایم ایف نے اساتذہ اور محققین کے لیے ٹیکس چھوٹ کی تجویز مسترد کر دی آئی ایم ایف کا کہنا ہے کلرک ہو یا ٹیچرز، ٹیکس میں ہم آہنگی ہونی چاہئے، چئیرمین ایف بی آر شائع 21 جون 2025 02:01pm
پاکستان حکومتی کوششوں سے معیشت مستحکم ہوئی، رواں سال مالی اہداف حاصل کیے، بلال اظہر کیانی پالیسی ریٹ 22 فیصد سے کم ہوکر 11 فیصد تک آ گیا، وزیرِ مملکت خزانہ کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 20 جون 2025 03:34pm
پاکستان آن لائن اکیڈمیز اور ٹیچرز کی آمدن پر بھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ آن لائن سافٹ ویئر ایپلی کیشنز سروسز، ٹیلی میڈیسن، ای لرننگ سروسز پر ٹیکس لاگو ہوگا شائع 18 جون 2025 03:52pm
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری ایف بی آر کی منظوری سے مشروط ہوگی، چئیرمین ایف بی آر میڈیا ہاؤسز ملازمین سے ٹیکس کاٹ کر ایف بی آر میں جمع نہیں کراتے، سینیٹر شبلی فراز اپ ڈیٹ 18 جون 2025 12:55pm
پاکستان سینیٹ کمیٹی کا فاٹا پاٹا میں سیلز ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کمیٹی نے سولر پلیٹس پر 18 فیصد ٹیکس عائد کرنے پر شدید خدشات کا اظہار کیا شائع 17 جون 2025 03:17pm
پاکستان خیبرپختونخوا کےبجٹ میں عوام پر نیا بوجھ ، شادی ہالز پر 50 ہزار کا نیا ٹیکس تجویز نئے ٹیکس سے ہمارے کاروبار کو مزید دھچکا لگے گا، شادی ہال مالک شائع 17 جون 2025 02:06pm
پاکستان بجٹ میں عام آدمی پر ٹیکس کا بوجھ نہیں ڈالا، وزیراعظم شہباز شریف تنخواہوں میں اضافہ اور ٹیکس میں کمی سے نوکری پیشہ افراد کو ریلیف ملے گا، وزیراعظم شائع 11 جون 2025 02:46pm
کاروبار نئے بجٹ میں حکومت کا تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں ریلیف دینے کا اعلان تنخواہ دار افراد کیلئے تمام ٹیکس سلیبز میں نمایاں کمی کی گئی ہے تاکہ ان پر مالی بوجھ کم کیا جا سکے، وزیر خزانہ شائع 10 جون 2025 08:11pm
پاکستان وزیراعظم کی زیرصدارت معاشی ٹیم کا اہم اجلاس اجلاس میں آئندہ بجٹ کے اہداف، محصولات اور دیگر اہم تجاویز پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی اپ ڈیٹ 10 جون 2025 01:50pm
کاروبار بجٹ میں ٹیکس چوروں اور نان فائلرز کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی تیاری بجٹ میں نان فائلرز کے بینک سے 50 ہزار نکلوانے پر ٹیکس کی شرح دگنی کرنے کی تجویز، بیرون ملک سفر بھی ممکن نہیں ہوسکے گا اپ ڈیٹ 10 جون 2025 09:53am
کاروبار آئندہ بجٹ میں بڑی کمپنیوں کیلئے سپرٹیکس میں کمی کی تیاریاں بجٹ میں سالانہ 15 کروڑ منافع کمانے والی کمپنیاں بدستور سپر ٹیکس سے مستثنیٰ رہیں گی، ذرائع شائع 09 جون 2025 08:57pm
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکس بڑھانے کی تمام تجاویز مسترد کردیں رجسٹریشن کرانے والے کو سزا مل جائے اور ٹیکس چوری کرنے والے مزے کرتے رہیں، یہ نہیں ہوگا، مریم نواز شائع 09 جون 2025 08:45pm
کاروبار نیا بجٹ، نئے ٹیکس: کئی شعبوں پر چھوٹ ختم، نئے ٹیکسز کن شعبوں پر لگیں گے؟ وفاقی حکومت نئے مالی سال کے بجٹ میں متعدد نئے ٹیکس اقدامات اور پالیسی تبدیلیوں پر غور کر رہی ہے اپ ڈیٹ 09 جون 2025 09:08pm
کاروبار رواں مالی سال ٹیکس چھوٹ کی مالیت 5 ہزار 840 ارب سے تجاوز کرگئی سیلز ٹیکس چھوٹ 4253 ارب، پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی سپلائی پر چھوٹ 1496 ارب سے تجاوز کرگئی شائع 09 جون 2025 05:53pm
پاکستان خیبرپختونخوا : آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نافذ نہ کرنے کا اعلان ٹیکس آمدن میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 40 فیصد اضافہ ہوا، مشیر خزانہ مزمل اسلم شائع 06 جون 2025 11:33am
کاروبار تنخواہ دار طبقے نے حکومت کو ٹیکس دینے میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا رواں مالی سال کے دوران مختلف شعبوں سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات سامنے آگئیں شائع 03 جون 2025 06:54pm