کراچی: پولیس نے اپنے ہی ساتھیوں کو دھوکا دے دیا، 24 لاکھ کی نقدی غائب
کارروائی میں 24 لاکھ نقد، بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد کی گئیں لیکن مقدمے میں صرف 1500 روپے کا اندارج کیا گیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.