چین کا امریکی اشیا پر عائد کردہ اضافی ٹیرف ایک سال کے لیے معطل کرنے کا اعلان
چین نے 10 فیصد محصولات برقرار رکھنے کا بھی اعلان کیا جو صدر ٹرمپ کے ’یومِ آزادی‘کے محصولات کے جواب میں عائد کیے گئے تھے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.