کیا خالدہ ضیا کا بیٹا ان کی میراث کو آگے بڑھا سکے گا؟ بیگم خالدہ ضیا کے انتقال کے بعد پارٹی میں ایک بڑے سیاسی امتحان کی شروعات شائع 01 جنوری 2026 12:32pm
طارق رحمان کی بنگلہ دیش واپسی پر بھارت خوش کیوں؟ بھارت کے لیے طارق رحمان کی واپسی خصوصی اہمیت رکھتی ہے کیونکہ بنگلہ دیش کی موجودہ عبوری حکومت کے تحت ’پرو انڈیا‘ عوامی لیگ کو انتخابات میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے شائع 25 دسمبر 2025 11:26am
خالدہ ضیاء کے بیٹے کی 17 سال بعد وطن واپسی، بنگلہ دیش میں ہلچل طارق رحمان صبح تقریباً دس بجے سلہٹ کے عثمانی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پرواز کے ذریعے وطن پہنچے۔ اپ ڈیٹ 25 دسمبر 2025 11:26am
بنگلہ دیش: انتخابات سے قبل وزیراعظم کے مضبوط امیدوار کی وطن واپسی سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کے صاحبزادے طارق رحمان 17 برس کی جلاوطنی کے بعد جمعرات کو وطن واپس آ رہے ہیں۔ اپ ڈیٹ 24 دسمبر 2025 06:55pm