’سب کچھ خود بنائیں گے‘ کے اعلان پر چینی میمرز نے ٹرمپ کو مزدور بنا دیا ٹرمپ کے ٹیرف پر چین کا طنزیہ جواب، اے آئی میمز میں امریکی صدر جوتے بناتے ہوئے شائع 14 اپريل 2025 11:54am
ٹرمپ کی ٹیرف جنگ کس طرح امریکیوں کیلئے ٹوائلٹ پیپر کا بحران لاسکتی ہے؟ ٹرمپ کا کینیڈین نرم لکڑی پر محصولات کو 27 فیصد تک بڑھانے کا منصوبہ امریکی مارکیٹ کو متاثر کر سکتا ہے، رپورٹ شائع 29 مارچ 2025 08:44pm