فیصل بینک اور ٹیپ سِس کا اشتراک، چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگی آسان
معاہدے کا مقصد ملک بھر کے چھوٹے اور درمیانے کاروباروں کو شریعت کے مطابق جدید ڈیجیٹل ادائیگی سہولتیں دینا ہے۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.