عارف والہ میں غیرت کے نام پر مطلقہ خاتون کا بہیمانہ قتل عرفان نے سویئ ہوئی بھتیجی تنزیلہ پر کلہاڑی سے وار کیے، بعد میں لاش کے پاس ہی بیٹھا رہا۔ شائع 08 جولائ 2024 01:16pm