پاکستان ٹانک میں ذاتی دشمنی پر فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرلیے جبکہ ملزمان کی تلاش جاری شائع 01 اپريل 2025 01:51pm