سندھ میں بادل برس پڑے، بدین، ٹندوالہٰ یار، ٹنڈو محمدخان اورگردونواح میں آندھی اور تیزبارش
بدین میں طوفانی بارش سے نشیبی علاقے زیر آب، کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل، درخت اور سائن بورڈز اکھڑ گئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.