دنیا پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی سے متعلق مذاکرات جاری ہیں، امریکا پاک بھارت تنازع خوفناک صورتحال میں بدل سکتا تھا، امریکا اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 11:38am
دنیا امریکہ نے اقوام متحدہ کی دو ریاستی حل کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا، حماس کی حوصلہ افزائی کا الزام امریکہ نے فرانسیسی صدر کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے اعلان کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا شائع 29 جولائ 2025 09:01am
دنیا پاک امریکا انسداد دہشتگردی مکالمہ اگست میں اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ امریکا کی خطے میں قیامِ امن کیلئے پاکستان کے کردار کی تعریف شائع 26 جولائ 2025 08:22am
دنیا امریکا اور پاکستان نے مسئلہ کشمیر پر ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ کرلیا، اہم ملاقات طے 'صدر ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرچکے ہیں، آئندہ کیا ہونے جا رہا ہے؟' صحافی کے سوال پر امریکی ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کیا جواب دیا؟ شائع 23 جولائ 2025 09:25am
دنیا پاکستان اور بھارت مسائل بات چیت کے ذریعے حل کریں، امریکا شام میں اسرائیلی حملوں کی مذمت نہیں کرتے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 18 جولائ 2025 07:57pm
دنیا قطر میں جاری اسرائیل حماس بلواسطہ مذاکرات میں تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی امید ہے شام کی صورتحال آج معمول پر آجائے گی، ٹیمی بروس شائع 18 جولائ 2025 09:07am
دنیا ایران کا آئی اے ای اے سے تعاون معطل کرنا ناقابل قبول ہے، امریکا ایران کسی صورت جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا، ترجمان امریکی وزارت خارجہ ٹیمی بروس شائع 03 جولائ 2025 10:00pm
دنیا غزہ میں حالات معمول پر لانے کیلئے حماس کو ہتھیار ڈالنا اور مغویوں کی رہائی کو ممکن بنانا ہوگا، ٹیمی بروس امریکا کے حملے سے پہلے ایران یورینیم کی افزودگی کر رہا تھا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 09:34am
دنیا امریکی شہریوں کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے، ٹیمی بروس مختلف ممالک میں رہنے والے امریکی شہریوں کی مانیٹرنگ کررہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 21 جون 2025 12:33am
دنیا جرمنی، امریکہ اور جی 7 کا دو ٹوک موقف: ایران ایٹمی طاقت نہیں بن سکتا، اسرائیل کی سلامتی اولین ترجیح صدر ٹرمپ پہلے ہی واضح کر چکے ہیں کہ وہ جنگوں کا خاتمہ سفارتی راستوں سے چاہتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 18 جون 2025 09:11am
دنیا امریکا ایران کو جوہری ہتھیار بنانے نہیں دے گا، ترجمان امریکی دفتر خارجہ امریکی شہریوں کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کررہے ہیں، ٹیمی بروس کی میڈیا کو بریفنگ شائع 17 جون 2025 11:49pm
دنیا وار زون میں دہشتگردوں کو انسانیت کا کوئی احترام نہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا غزہ پر بیان غزہ میں امریکی پالیسی سے متعلق سخت سوالات پر ٹیمی بروس غصے میں آگئیں شائع 11 جون 2025 09:10am
دنیا ’صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کو حل کرسکیں گے‘: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کو امید پاکستانی سفارتی وفد کے حالیہ دورہ امریکہ کے تناظر میں ٹیمی بروس کا بیان اپ ڈیٹ 11 جون 2025 02:31pm
دنیا پاکستان، بھارت میں دیرینہ مسائل کی وجہ سے خطے میں دہشتگردی ہورہی ہے، امریکا امریکا کی مدد نے پاک بھارت جنگ کو روکنے میں کردار ادا کیا جو خوش آئند ہے، ٹیمی بروس کی میڈیا بریفنگ شائع 23 مئ 2025 08:30am
دنیا پاکستان پہلگام واقعہ کی آزادانہ تحقیقات چاہتا ہے، ٹیمی بروس ہم اس مقصد کے لیے کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترجمان امریکی خارجہ کی پریس بریفنگ اپ ڈیٹ 09 مئ 2025 03:10am
دنیا امریکا نے پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کردیا امن کے لیے پاکستان اور بھارت ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 02 مئ 2025 08:46am
دنیا پہلگام واقعہ: پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ٹیمی بروس پاک بھارت معاملات کو بہت قریب سے دیکھ رہے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ شائع 25 اپريل 2025 08:50am
دنیا ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کا مسئلہ ہمیشہ کیلئے حل کرنا چاہتے ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ اگر ایران مذاکرات نہیں کرتا تو اس کے لیے بہت برا ہوگا، ٹیمی بروس شائع 09 اپريل 2025 09:25am
دنیا غزہ کی صورتحال کا ذمہ دار حماس ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ایران کو نیوکلیئر اور بیلسٹک میزائل پروگرام روکنا ہوگا، ٹیمی بروس شائع 01 اپريل 2025 08:26am
دنیا ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا افغان دہشت گرد نیٹ ورک کے حوالے سے جواب دینے سے گریز میں فلحال حزب اللہ پر پابندیوں کے بارے میں بات کرنا چاہتی ہوں، ٹیمی بُروس شائع 29 مارچ 2025 11:07am
دنیا امریکی ویزا کے جائزے کا عمل مکمل ہونے کی ڈیڈ لائن آج نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ یقینی بنایا جائے گا امریکا آنے والے مسافر قومی سلامتی کے لیے خطرہ نہ ہوں، ترجمان ٹیمی بروس شائع 22 مارچ 2025 08:42am
دنیا شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ گرفتاری پاک امریکہ تعاون کی اہمیت کی مظہر ہے، ترجمان کی بریفنگ، ایک بار پھر اظہار تشکر اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 11:38am