لائف اسٹائل ابو ظہبی: شہریوں کی آسانی کے لیے ایک ایپ پر 33 خدمات کی فراہمی ''تم' ایپ کا مقصد شناخت، قومیت، رہائش اور ہرقسم کے ویزا اور رہائشی خدمات سے متعلق آسانی فراہم کرنا ہے شائع 29 دسمبر 2023 12:37pm