پاکستان دوحہ مذاکرات کے اختتام تک پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں توسیع پر اتفاق افغان طالبان رجیم کے قریبی ذرائع نے جنگ بندی میں توسیع کی تصدیق کردی۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:44pm
پاکستان غیر ملکی خبر ایجنسی کی خبر کہ پاکستانی وفد دوحہ میں موجود ہے، بے بنیاد ہے: سیکیورٹی ذرائع پاکستانی وفد تا حال پاکستان میں ہی ہے اور آج صبح دوحہ روانہ ہونے کا پروگرام ہے، سیکیورٹی ذرائع اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:54am
پاکستان کابل کے حکمران بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: خواجہ آصف وزیر دفاع نے طالبان کے 2021 سے اقتدار میں آنے کے بعد سے پاکستان میں امن اور افغانستان سے دراندازی کے لیے کوششوں کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:47am
پاکستان امید ہے ایک روز عوام افغان نمائندوں پر مبنی سچی حکومت دیکھیں گے: ترجمان دفتر خارجہ کابل میں کوئی آئین موجود نہیں، ایک گروہ طاقت کے بل بوتے پر اقتدار میں ہے: شفقت علی خان کی ہفتہ وار بریفنگ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 12:49am