دنیا پاکستانی عالم دین سے ویڈیو کال پر بات کرنے پر بھارتی شہری گرفتار بھارتی شہری عقیل نے عالم دین سے سنبھل فسادات سے متعلق سوال کیا تھا شائع 09 فروری 2025 10:24pm