پاکستان علی امین حالات درست نہیں کرسکتے تو کرسی چھوڑ دیں، فیصل کریم کنڈی آپریشن عزمِ استحکام کے علاوہ کس طریقے سے حالات درست ہوسکتے ہیں بتایا جائے، گورنر کے پی کی گفتگو شائع 29 جولائ 2024 01:10pm